Thursday, May 10, 2012

غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ 24 گھنٹوں ميں ختم ہو جائيگي،نويد قمر


 

اسلام آباد(سی ایم لنکس) وفاقي وزير پاني و بجلي سيد نويد قمر نے کہا ہے کہ غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ کا سلسلہ 24 گھنٹوں ميں کم ہو کر ختم ہو جائيگا،بجلي کي پيداوارميں اچانک کمي بعض پاور پلانٹس ميں فني خرابي کيوجہ سے تھي،سسٹم ميں دوبارہ بجلي شامل کرنے کيليے ہنگامي اقدامات جاري ہيں، بجلي کا بحران قومي مسئلہ ہے، پوري قوم کو تعاون کرنا چاہيے، احتجاج اور توڑ پھوڑ مسائل کا حل نہيں ،توانائي کانفرنس کے فيصلوں پر 3صوبوں نے عمل کرنا شروع کيا ہے،جس صوبے کے مطالبے پر کانفرنس ہوئي وہ عمل نہيں کر رہا،بازار جلد بند کرنے سے بجلي گھروں اور کارخانوں کيليے استعمال کي جا سکتي ہے.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!