بابراعوان کيخلاف توہين عدالت کيس کي سماعت17مئي تک ملتوي
اسلام آباد(سی ایم لنکس)سابق وزير قانون بابراعوان کے خلاف سپريم کورٹ ميں توہين عدالت مقدمہ کي فرد جرم آج پھر عائد نہيں ہوسکي ہے .جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اطہر سعيد پر مشتمل بنچ نے بابراعوان کے خلاف توہين عدالت کيس کي سماعت کي، بابراعوان کي طرف سے عدالت کو بتاياگياکہ فرد جرم عائد کرنے کے فيصلہ پر انٹراکورٹ اپيل کي کل سماعت مقرر ہے اس لئے عدالت ، يہ فرد جرم عائد نہ کرے، اس پر عدالت نے مقدمہ کي مزيد سماعت 17 مئي تک ملتوي کردي
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔