پانچ نئے وفاقی وزرا اور چھ نئے وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد (سی ایم لنکس) نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی ۔حلف اٹھانے والوں میں پانچ وفاقی وزرائے اور چھ وزرائے مملکت شامل ہیں ۔وفاقی وزراء میں راجہ پرویز اشرف ،فرزانہ راجہ ،نذر محمد گوندل ،قمر زمان کائرہ اور رانا فاروق سعید شامل ہیں ۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔