Friday, April 13, 2012

ڈاکٹر چشتی کو انسانی بنیادوں پر رہا کیاجائے ،صدر زرداری


اسلام آباد (سی ایم لنکس)صدرآصف زرداری نے بھارت سے ڈاکٹر چشتی کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا ۔صدر زرداری نے بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم من موہن کو بھارت میں اپنے پرتپاک استقبال کا شکریہ ادا کیا ہے اور خط میں کہا ہے کہ ڈاکٹر خلیل چشتی کو انسانی بنیادوں پر رہا کرکے پاکستان واپس بھجوایا جائے ۔صدر زرداری کا یہ خط پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے بھجوایا گیا ہے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!