Sunday, April 15, 2012

سرائیکی صوبے کیلئے واضح اعلان خوش آئند ہے ،رابطہ کمیٹی






 

کراچی(سی ایم لنکس) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے قیام کیلئے عملی اقدامات کیے جانے چاہیئے ۔رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر زرداری کا سرائیکی صوبے کیلئے واضح اعلان خوش آئند ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو احساس محرومی ختم ہونا چاہیئے ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبے کے قیام کیلئے عملی اقدامات بھی کیے جانے چاہیئے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!