Thursday, April 26, 2012

پی پی 4 19 ملتان ون: ضمنی انتخاب میں پی پی کے عثمان بھٹی کامیاب

  ملتان(سی ایم لنکس)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 194 ملتان ون کے ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے عثمان بھٹی کامیاب ہوگئے ہیں. غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے عثمان بھٹی 20416 ووٹ حاصل کرکے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں. صوبائی اسمبلی کی نشست پر عثمان بھٹی کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے معین الدین سے تھا.واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ ن کے ایم پی اے شاہد محمود خان کی تحریک انصاف میں شمولیت اور استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!