Tuesday, June 5, 2012

پيسہ خرچ کيے بغير ادارے کي حالت سدھر نہيں سکتي: بلور


کراچي(سی ایم لنکس) وفاقي وزيرريلوے کہتے ہيں ريلوے کي زمين کے بڑے حصے پر حکومتي ادارے،فوج اور رينجرز قابض ہيں۔۔۔۔۔پيسہ خرچ کيے بغير ادارے کي حالت سدھر نہيں سکتي۔۔۔۔۔انکايہ بھي کہناہے کہ اے اين پي ميں کوئي دہري شہريت والا شامل نہيں۔۔ريلوے کي اراضي پر کس کاقبضہ ہے۔۔کون چھڑائے گا ۔اور کيسے۔۔۔۔وزيرريلوے نے تو بے بسي ظاہر کردي ہے ليجئے۔۔
۔کراچي کينٹ اسٹيشن پر لوکوشيڈ کے دورے کے بعد ميڈياسے گفتگوميں غلام احمد بلورنے  بھارت کي مثال دے دي۔۔۔کہتے ہيں چارسو انجن مل جائيں تو ہماري ريلوے بھي دوڑنے لگےکہتے کہتے يہ بھي کہہ گئے کہ  انکي جماعت ميں کسي کے پاس دہري شہريت نہيں،وہ اورانکي پارٹي غريبوں پرمشتمل ہے،مگرحمان ملک کي سينيٹ کي رکنيت معطل کرنے سے متعلق سپريم کورٹ کے فيصلے کا وہ احترام کرتے ہيں۔وفاقي وزيرجب کينٹ اسٹيشن پرپہنچے تولوکوشيڈملازمين نےانھيں اپنے احتجاج سے آگاہ کيا،بلورصاحب نےفوري مطالبات تسليم کرلئے،ملازمين بھي لارے لپے ميں آنيوالے نہيں،کہتے ہيں نوٹيفکيشن جاري ہونے تک کيمپ احتجاج اوربھوک ہڑتال جاري رہيگي

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!