سپیکر کی رولنگ لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

وزیراعظم کو سزاسےمتعلق اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔لاہور کے مقامی وکیل کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کی گئی
جس میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو مجرم قراردے چکی ہے ،،آئین کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانا چاہیے تھا لیکن اسپیکر نے غیرقانونی طور پر وزیراعظم کوتحفظ فراہم کیا ۔اس معاملہ میں ان کا کام صرف ڈاکخانہ کا تھا ،لہذا عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قراردے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔