Sunday, June 24, 2012

انسانیت کی خدمت کی اصل معراج ہے ،منور حسن


 

 June 24, 2012,


کراچی(سی ایم لنکس) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت ہی اصل معراج ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت ویلفیئر سوسائٹی کے تحت الخدمت اسپتال ناظم آباد میں بلڈ بینک کے افتتاح اور الخدمت ویمن اسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے جان ومال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیاں بھی نجی شعبے کے تحت ہورہی ہیں۔انہوں نے انسانیت کی خدمت کو اصل معراج قرار دیا اور کہا کہ جماعت اسلامی کی سرگرمیوں کامقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!