Friday, June 8, 2012

سروسز اسپتال میں آتشزدگی کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست دائر


  

 June 09, 2012
لاہور(سی ایم لنکس)سروسز اسپتال لاہورمیں آتشزدگی کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے. درخواست گزار نوشاب اے خان ایڈووکیٹ نے اپنی رٹ میں مویقف اختیار کیاہے کہ سروسز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعات تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں،جن کی وجہ متعددننھے منھے بچوں کے علاوہ کئی دیگرقیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں،،اس لئے عدالتی تحقیقات کے ذریعے ذمے داروں کا تعین کرکے سزا دی جائے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!