Wednesday, June 6, 2012

اپوزیشن نے ماضی سے کچھ سبق نہیں سیکھا ،گیلانی



اسلام آباد(سی ایم لنکس) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اور خود کو عوام کی نظروں میں مذاق بنا رہی ہے۔ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کے وفد سے بات چیت کرتے ہوے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے لئے کوئی کیس نہیں اس لئے ہنگامہ آرائی پر اتری ہوئی ہے جو کہ مروجہ پارلیمانی روایات کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اور خود کو عوام کی نظروں میں مذاق بنا رہی ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!