Wednesday, June 6, 2012

پاکستان کے ساتھ مشکل تعلقات ہیں:امریکی وزیردفاع


 

نئی دہلی (سی ایم لنکس)امریکی وزیردفاع لیون پنیٹانے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل دور سے گزرہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ عملی تعلقات چاہتے ہیں،بھارت نے افغانستان میں تعمیر نوکے حوالے سے اپنا کردار اد ا کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ مل کر عالمی سیکیورٹی کے لیے اقدام کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے کوشاں ہیںاور پاکستان کے ساتھ مشکل تعلقات ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!