کوہستان جرگہ ،لڑکیوں کی تلاش،این جی اوز اور حکومتی نمائندوں کا دورہ

June 07, 2012
کوہستان (سی ایم لنکس) حکومت، انتظامیہ اور این جی اوز کے نمائندوں نے کوہستان جرگے کی پانچوں لڑکیوں کی تلاش کیلئے پیچ بیلہ کا دورہ کیا، معروف سماجی کارکن فرزانہ باری کے مطابق دو لڑکیوں سے ملاقات کروائی گئی جبکہ تین کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ دشوار گزار علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔