Thursday, June 7, 2012

ملک ریاض کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست



June 07, 2012
اسلام آباد(سی ایم لنکس) بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ عدالت عظمٰی میں درخواست ڈاکٹر شفیق الرحمان نے دائر کی ہے۔ درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا ہے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض لیفٹیننٹ جنرل امتیاز حسین ریٹائرڈ اور ڈاکٹر منصور جنجوعہ کے قتل میں ملوث ہیں۔ قتل کی وجہ بحریہ ٹاؤن ڈی ایچ اے میں باسٹھ ارب روپے کی خورد برد ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملک ریاض کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!