Wednesday, June 13, 2012

یوٹیلیٹی اسٹورزپر گھی، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلوکی کمی


 

 June 13, 2012,
کراچی(سی ایم لنکس)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں چار روپے فی کلوگرام کمی کر دی ہے. یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام کے مطابق اسٹورزپرگھی کی قیمت 164 روپے فی کلوگرام سے کم کرکے 160 روپے جبکہ یوٹیلیٹی کوکنگ آئل کی قیمت 166 روپے سے کم کر کے 162 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے.قیمتوں میں کمی کااطلاق فوری طورپرکردیاگیاہے.حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اعلان عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں ہونے والی کمی کے باعث کیاگیاہے.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!