Friday, May 4, 2012

نوازشریف کل سندھ کے دورے پرآرہےہیں

  لاہور (سی ایم لنکس)سندھ میں ایک بارپھربارہ مئی سیاسی طاقت کا دن ہوگا۔۔۔نوازشریف پانچ مئی کو سندھ کے دورے پر آرہےہیں۔۔وہ لاڑکانہ بھی جائیں۔۔۔اوراہم شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت ہوگی ۔۔۔۔پیپلزپارٹی نے نوازشریف کی سندھ یاترا کے جواب میں اپنی طاقت کامظاہرہ کرنے کےلئے حکمت عملی ترتیب دے لی ہے۔۔۔پیپلزپارٹی بارہ مئی کو اپنی طاقت کا مظاہرہ سندھ بلوچستان کے بارڈر اباڑو میں کرے گئی۔۔۔۔۔دوسری جانب ایوان صدرمیں بھی اہم اجلاس ہوا۔۔۔اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے رہنماوں کو مسلم لیگ ن سندھ کے بااثررہنماوں سے رابطے کا ٹاسک دیاگیاہےسندھ میں سیاسی میدان گرمے ہونے والا ہے۔۔۔۔نوازشریف سندھ کے دورے پرآرہےہیں۔۔ توپیپلزپارٹی نے بھی اپنی طاقت کے مظاہرے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!