Wednesday, May 2, 2012

وزیرا عظم کیخلاف احتجاج صرف لیڈ لینے کا چکر ہے ،کائرہ


اسلام آباد(سی ایم لنکس)  وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیخلاف احتجاج صرف لیڈ لینے کا چکر ہے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ توہین عدالت پر فیصلے کے بعد ن لیگ کو لگا کہیں تحریک انصاف بازی نہیں لے جائے اس لئے انہوں نے احتجاج کا اعلان کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی سب جماعتیں فیصلے کی منتظر ہیں اور فیصلے کے منظر عام پر آنے کے بعد اپنا نقطہ نظر دینگی ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!