Saturday, May 5, 2012

پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے قرارداد جمع



لاہور(سی ایم لنکس) پنجاب اسمبلی میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لئے قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے۔ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ قومی کی طرح پنجاب اسمبلی میں بھی جنوبی پنجاب سے متعلق قرارداد منظور کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی سے قرارداد کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت نئے صوبے کے قیام کے لئے قانون سازی کر سکے گی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!