اسلام آباد(سی ایم لنکس )وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کے خلاف مسلم لیگ ن کی مہم ناکام ہوگی۔اسلام آباد میں وزیراعلی قائم علی شاہ کی قیادت میں سندھ کابینہ کےارکان نےوزیراعظم سے ملاقات کی۔وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ عوام مسلم لیگ ن کو مستردکرچکے ہیں۔یہ جماعت سیاسی تنہائی کاشکار ہے ،پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوریت کے استحکام کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی۔ سندھ کابینہ نے وزیراعظم کومکمل حمایت کایقین دلایا ۔اعتماد کی قرارد منظورہونے پر مبارکباددی۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔