
کراچی
(سی ایم لنکس)سپارکو کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن اکیس مئی کو ہو گا جو مشرقی ایشیا ، چین ، جاپان، شمالی بحرالکاہل کے ممالک اور مغربی امریکہ میں دیکھا جا سکے ۔۔۔ایشیائی ممالک میں یہ سوج گرہن جزوی ۔۔ جبکہ بحرالکاہل اور براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں سورج کا دو تہائی حصہ نظر نہیں آئے گا ۔۔۔ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔۔ یہ پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بج کر چھپن منٹ پر شروع ہو کر صبح سات بج کر انچاس منٹ پر ختم ہو گا ۔۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔