Saturday, May 5, 2012

وزیرا عظم کو اخلاقیات کا درس دینے والے پہلے خود عمل کریں ،کائرہ



اسلام آباد(سی ایم لنکس) وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اخلاقیات کا درس دینے والے خود بھی عمل کریں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نوز شریف ماضی کی سیاست کی طرف جانا چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ میاں کو طیارہ سازش کیس میں بری کردیا گیا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیرا عظم کو اخلاقیات کا درس دینے والے پہلے خود بھی عمل کریں ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!