غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے پر مکمل سیکورٹی دیں گے ،لطیف کھوسہ
لاہور (سی ایم لنکس) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئینگی تو ان کو مکمل سیکورٹی مہیا کی جائیگی ۔یہ بات انہوں نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سے ملاقات کے دوران کہی ۔انہوں نے تمام غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان کھیلنے کیلئے دورے کی دعوت دی ۔ان کا کہنا تھا کہ تمام غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے پر مکمل تحفظ مہیا کیا جائیگا۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔