حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ،نواز شریف
سکھر(سی ایم لنکس) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔انہوں نے مزیدکہا کہ چار سالوں میں حکومت نے ملکی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا ۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے عوامی مینڈیٹ کے باوجود عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ ن لیگ اقتدار میں آکر بے نظیر قاتلوں کو بے نقاب کریگی ۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔