
اسلا م آبا د(سی ایم لنکس)سینٹ نے بدھ کے روز اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی جس میں امریکی پادری ٹیری جونز کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔یہ قرارداد فرحت اللہ بابر نے پیش کی۔قرارداد میں یہ بات نوٹ کی گئی کہ ایسے واقعات سے تہذیبوں کا تصادم ہوگا اور بین المذاہب ہم آہنگی کو نقصان پہنچے گا۔قرارداد میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے کہا گیا ہے کہ وہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔