دو ہزار بارہ انتخابات کی تیاریوں کا سال ہے،جہانگیر بدر
کراچی(سی ایم لنکس)پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹرجہانگیر بدرنے کہا ہے کہ سال دو ہزار بارہ انتخابات کی تیاریوں کا سال ہے، ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران سرائیکی صوبیکی مخالفت کرکے عوام سے زیادتی کر رہے ہیں. کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئے یا نہ آئے لیکن اگلے انتخابات صاف اور شفاف ہوں گے ،انتخابات میں جو فیصلہ بھی ہو گا اسے قبول کیا جائے گا. ان کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی بنائی ہوئی جماعتوں سے انتخاب لڑا ہے پیپلزپارٹی نے کبھی عدلیہ کے خلاف بات نہیں کی .
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔