Sunday, April 22, 2012

بھوجا حادثے پر قائم کمیشن عدالتی کمیشن نہیں ہے، چوہدری نثار علی خان

    اسلام آباد (سی ا یم لنکس)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھوجا ایئر لائن حادثے پر قائم کیا گیا حکومتی کمیشن عدالتی کمیشن نہیں ہے، عدالتی کمیشن چیف جسٹس صاحبان کی منظوری سے بنتا ہے. مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے. ان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں بھوجا ایئر لائن کے طیارہ حادثے سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں، حکومت اسمبلی کو تسلیم کرتی ہے نہ ہی سپریم کورٹ کو تسلیم کرتی ہے. انہوں نے کہا کہ بھوجا ایئر حادثے پر قائم کمیشن عدالتی کمیشن نہیں، عدالتی کمیشن چیف جسٹس صاحبان کی منظوری سے بنتا ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!