Sunday, April 22, 2012

الطاف حسین کاعبد السلام تھہیم کےانتقال پرافسوس کااظہار

 
لند ن (سی ایم لنکس)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نےسندھ کےصوبائی وزیر عبد السلام تھہیم کےانتقال پر گہرےدکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔تعزیتی بیان میں انہوں نےمرحوم کے سوگوار لواحقین سےدلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئےکہاکہ ان سمیت ایم کیوایم کےتمام کارکنان غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!