نواز شريف کہيں کہ نيٹو سپلائي بحالي کے خلاف ہيں ،خورشيد شاہ
سکھر(سی ایم لنکس)وفاقي وزير مذہبي امور سيد خورشيد احمد شاہ نے کہا ہے کہ نوازشريف کھل کر اعلان کريں کہ وہ نيٹوسپلائي کي بحالي کے خلاف ہيں.سب کو خوش کرو کي پاليسي اب نہيں چلے گي. سکھر ميں اپني رہائش گاہ پر جيونيوزکو خصوصي انٹرويو ديتے ہوئے خورشيد شاہ نے کہا کہ وزيراعظم کو ملنے والي سزا کا رات کو ہي پتہ چل گيا تھا ليکن اس کے باوجود وزيراعظم سر اونچا کرکے عدالت گئے.وفاقي وزير نے واضح کيا کہ عدليہ کااحترام کرتے ہيں.عدالت نے کہہ دياہے اس ليے بلدياتي اليکشن ضرور کرائيں گے.
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔