سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کاکل بھی ملک بھر میں اسٹیشنز بند رکھنےکا اعلان
کراچی (سی ایم لنکس)سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ سی این جی ایسو سی ایشن نے کل بھی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ سی این جی ڈیلرز ایسو سی ایشن نے کل ملک بھر میں اسٹیشنز بند رکھنا اور عوام کا ساتھ دینے والے اسٹیشن کے مالک کو کمیونٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ڈیلرز ایسو سی ایشن غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کل کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلے گا، اگر کوئی اسٹیشن کھلا تو اس کے مالک کو کمیونٹی سے نکال دیں گے۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔