میرانشاہ میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
June 13, 2012,
میرانشاہ(سی ایم لنکس)میرانشاہ میں ملک ازدر کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈرون حملے میں عیسی رمزک روڈ کے قریب ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد سوار تھے۔ڈون حملے میں گاڑی میں سوار افراد کے ساتھ ایک راہگیر بھی ہلاک ہوا۔ ڈرون حملے کے بعد میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کئی گھنٹے تک پرواز کرتے رہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔