Tue, 06/05/2012

راولپنڈی(سی ایم لنکس)پاکستان نے حتف 7 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 7 بابر میزائل کی رینج 700 کلومیٹر ہے اور یہ ایٹمی ہتھیار لیجانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کروز میزائل بابر کو ملٹی ٹیوب لانچر سے فائر کیا گیا۔ جنرل خالد شمیم وائیں نے میزائل تجربے کا معائنہ کیا۔ صدر اور وزیراعظم نے میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔