اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو غیرجانبدار ہونا چاہئے، چوہدری نثار
اسلام آباد(سی ایم لنکس )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے وزیراعظم پراعتماد کی قراداد کیسے منظور ہوئی کوئی نہیں جانتا۔ پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو غیرجانبدار ہونا چاہئے۔قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نےکہا ہے وزیراعظم میں ہمت نہیں وہ اپنی سیٹ پر بیٹھ سکیں،اسپیکر کا عہدہ سیاسی شعبدہ بازی میں استعمال ہورہا ہے، جس پر انہیں خط لکھا ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔