Wednesday, May 16, 2012

نواز شریف سندھ کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلاول ہائوس


 

کراچی(سی ایم لنکس) ترجمان بلاول ہائوس کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف پنجاب میں ناکامی کے بعد سندھ کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نےکبھی نسل پرستی اورمذہبی انتہاپسندی کا کارڈ نہیں کھیلا۔انہوںنےکہا کہ جاگ پنجابی جاگ اور سندھو دیش کا نعرہ لگانے والے جنرل ضیاء کی باقیات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف ممتاز بھٹو کے کندھوں پر بیتھ کر سندھ کارڈ کھیلنا چاہتے ہیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!