Thursday, May 10, 2012

اسامہ کو پنا ہ نہيں دي،ظواہري اور ملا عمرکي موجودگي کاعلم نہيں ،گيلاني

 لندن(سی ایم لنکس) وزيراعظم سيد يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ اسامہ کو پنا ہ نہيں دي،ظواہري اور ملا عمرکي موجودگي کاعلم نہيں. وزيراعظم يوسف رضاگيلاني نے برطانوي ميڈياکوانٹرويوديتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسامہ کوپناہ دينے ميں ملوث نہيں.آئي ايس آئي سے سي آئي اے زيادہ طاقتورہے،اسے بہتر پتہ ہوگا.برطانوي ميڈيا کے مطابق وزيراعظم گيلاني نے اوباماانتظاميہ کيساتھ بہترتعلقات نہ ہونے کااعتراف کياتھاجبکہ ايمن اظواہري کي پاکستان ميں موجودگي سے لاعلمي کااظہارکياتھا.

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


Recent Posts

Blogger Widgets
Advertise Now!