انٹرپول اور پاکستان کو مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار
گجرات(سی ایم لنکس) ایف آئی اے نے انٹر پول اور پاکستان کو مطلوب انسانی سمگلر فیصل اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ ملزم فیصل کو گجرات سے پکڑا گیا ملزم سینکڑوں افراد کو غیر قانونی طور پر یونان اور ترکی بھجوانے میں ملوث ہے۔ ملزم نے ان ملکوں میں سیف ہاؤس بنا رکھے تھے جہاں پاکستان سے لے جائے گئے افراد کو ٹھہرایا جاتا تھا۔ ملزم ناروے کی حکو مت کو بھی انسانی سمگلنگ کے مقدمات میں مطلوب ہے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔